امجد صابری کا قتل خاموش کر نے کے لئے رقم کا اعلان ۔۔۔۔

اسلام آباد (پی ایف پی)وزیراعظم محمدنوازشریف نے امجدصابری کے اہل خانہ کے لئے ایک کروڑامدادکااعلان کردیا،گزشتہ روزقتل ہونے والے معروف قوال امجدصابری کے اہل خانہ سے وزیراعظم نے تعریت کی اوران کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،وزیراعظم نے مقتول کے اہل خانہ کیلئے ایک کروڑروپے مالی امدادکااعلان کیااورکہاکہ وفاقی حکومت مرحوم کے بچوں کے تمام تعلیمی اخراجات برداشت کریگی ۔وزیراعظم نے کہاکہ بزدل دہشتگردوں کے ہاتھوں امجدصابری کاقتل پاکستان کانقصان ہے ،امجدصابری ایک سچے عاشق رسول تھے

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں