امجد صابری نے کچھ لوگوں کے پروگراموں میں جانے سے انکار کیاتھا'فاروق ستار کا انکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹرفاروق ستار نے معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ امجد صابری نے کچھ لوگوں کے پروگراموں میں جانے سے انکار کیاتھا اور یہ بات امجد صابری نے خود انہیں پانچ روزقبل بتائی تھی‘کراچی میں خوف کی فضائ ہے معروف قوال کے قتل کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرفاروق ستار کاکہناتھاکہ چیف جسٹس کے بیٹے کااغواءہماری آنکھیں کھولنے کیلئے کافی تھا، ہم کہتے رہے کہ سب اچھانہیں ، یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے اور ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچایاجاناچاہیے۔ا±نہوں نے کہاکہ پورنے تین سال کے آپریشن کے باوجود بھی کراچی میں خوف کی فضائ ہے ، دہشتگردجب چاہتے ہیں تو اپنے ٹارگٹ کو باآسانی نشانہ بناتے ہیں اور ایسے واقعات خوف پیداکرتے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں