امجد صابری سحر ٹرانسمشن میں شرکت میں کیا ساتھ لے کر جاتے تھے ۔۔۔۔آپ بھی پڑھیے

اسلام آباد (پی ایف پی) امجد صابری قوال شہید مختلف ٹی وی چینلز کی سحر ٹرانسمیشن میں شرکت کے لئے جاتے ہوئے کھانہ ہمیشہ گھر سے لے کر جاتے تھے ۔ منگل اور بدھ کی درمیان شب سحری کا کھانا گھر سے کھا کر گئے تھے ۔ پروگرام کے دیگر شرکاء نے سحری کے لئے کھانا کھانے پر اصرار کیا تو انہوں نے انکار کر دیا کہ میں گھر سے سحری کر کے آیا ہوں ۔ سحری میں امجد صابری دھی کے ساتھ آم کھانا پسند کرتے تھے وہ سادہ طبیعت انسان تھے اور کھانے اور پینے کے لئے عاجزانہ طبیعت رکھتے تھے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں