اطالوی اداکارو فلمساز بَڈ اسپینسر 86 سال کی عمر میںچل بسے

روم(پی ایف پی )نامور اطالوی اداکارو فلمساز بَڈ اسپینسر 86سال کی عمر میں اپنے مداحوں کو سوگوار چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہو گئے۔نیپلز(Naples)میں 1929میں جنم لینے والے اسپینسر کا اصلی نام کارلو بیدر سولی تھا۔اسپینسر نے 50کی دہائی سے لے کر80کی دہائی تک کئی مشہور فلموں میں کام کیا۔اٹلی کے وزیر اعظمMatteo Renziنے ٹوئٹر پیغام میں بڈ اسپنسر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیاہے۔


ان کے بیٹے کے مطابق بڈ اسپینسر زندگی کے آخری لمحات میں بھی اپنے تمام چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں