اسٹار ٹریک بیونڈ‘نے ریلیز ہوتے ہی ٹاپ پوزیشن سنبھال لی

نیویارک( پی ایف پی )ہالی ووڈ کی مشہور سائنس فکشن فلم” اسٹار ٹریک بیونڈ” نے ریلیز ہوتے ہی نارتھ امریکن باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن سنبھال لی،6 ارب 24 کروڑ روپے کما کا کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس ہفتے ریلیز ہونے والی فلم اسٹار ٹریک بیونڈ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے ،
pfp-star-trek-beyond-sofia-boutella

pfp-star-trek-beyond-sofia-boutella 1

pfp-Star-Trek-Beyond-Idris-Elba-As-Krall

pfp-star

pfp-star track beyound 1

pfp-captain-kirk-is-serious

pfp-star
مشہور سائنس فکشن سیریز اسٹارٹریک کی نئی فلم نے شائقین کی دلچسپی اور توجہ سمیٹ لی ، اور ابتدائی 3 دنوں میں 6 ارب 24 کروڑ روپے کماڈالے۔یہ اسٹار ٹریک سلسلے کی تیرہویں فلم ہے ،جو کہ سائنس فکشن مناظرسے بھرپور ہے، اس ایڈونچر فلم کی کہانی ایک ایسے عظیم مشن پر مبنی ہے، جن میں اسپیس شپس پر فرائض انجام دیتی ٹیم کو انسانیت کی حفاظت کے لیے جنگ لڑکر دشمنوں کا خاتمہ کرنا ہوتا ہے۔سفید خرگوش اپنے ہی جیسے بیگھر جانوروں کی فوج بنانا شروع کرتا ہے، تاکہ تمام خوش حال مالکان سے بدلا لے سکے ،فلم نے اس ہفتے مزید 3 ارب 73 کروڑو روپے کمائے۔سائنس فکشن کامیڈی فلم ’گھوسٹ بسٹر‘ نے اس ہفتے2 ارب26کروڑ روپے کما کر تیسرے نمبر پر آگئی ،ہدایتکار پال فیگ کی یہ فلم مشہور و معروف گھوسٹ بسٹر فرنچائز کا حصہ ہے، جس میں ایک بار پھر یہ بہادر افراد کی ٹیم دنیا کو بچانے کیلئے بھوتوں کو پکڑتے اور ان کو قید کرتے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں