اسلام آباد کے منتخب یوسی چیئرمین و وائس چیئرمینوں کی عمران خان سے ملاقات

 اسلام آباد(پی ایف پی) اسلام آباد میں میٹروپولیٹن سسٹم کے باقاعدہ آغاز کے بعدوفاقی دارلحکومت کے منتخب یوسی چیئرمین و وائس چیئرمینوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات کے دوران وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی اداروں کے طریقہ کار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات کے موقع پر رکن قومی اسمبلی اسد عمر اور نعیم الحق بھی موجود تھے ۔اس موقع پر عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام ڈائریکٹ عوام تک رسائی کرتا ہے تمام بلدیاتی نمائیدے عوامی مسائل سے ہرگز غافل نہ رہیں جتنی دسترس ہے کاوش ضرور کرنی چاہیے ۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں