آئی ڈی پیزکی واپسی ملتو ی ۔۔۔۔مگر کیو ں ۔۔۔؟

پشاور (پی ایف پی) پولیٹیکل انتظامیہ نے کہاہے کہ شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیزکی واپسی سیکورٹی وجوہات کی بناءپرملتوی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی پولیٹیکل انتظامیہ کاکہناے کہ شمالی وزیرستان کے آئی دی پیزکی واپسی آج بروزجمعرات کوسیکورٹی وجوہات کی بناءپرملتوی کردی گئی ۔واپسی کی تاریخ کابعدمیں اعلان کیاجائیگا۔ان کاکہناہے کہ اب تک 39215خاندان شمالی وزیرستان واپس جاچکے ہیں۔

Leave your vote

0 points
Upvote Downvote

Total votes: 0

Upvotes: 0

Upvotes percentage: 0.000000%

Downvotes: 0

Downvotes percentage: 0.000000%

اپنا تبصرہ بھیجیں